اچل ٹھاٹھ کے معنی

اچل ٹھاٹھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَچَل + ٹھاٹھ }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے اسم صفت |اَچَل| کے ساتھ اسم |ٹھاٹھ| استعمال کیا گیا ہے۔ اس طرح یہ مرکب توصیفی بنتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

اچل ٹھاٹھ کے معنی

١ - [ موسیقی ] سات شدھ سروں کا بنیادی سرگم، بلاول ٹھاٹھ۔

"وین کے سر اَچَل ٹھاٹھ میں بندھے ہوتے ہیں۔" (١٩٦٧ء، اردونامہ، ١٢٠:٢٨)