تصدیف کے معنی

تصدیف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَص + دِیف }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٨٤ء میں "قلمی نسخہ عشق نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["صدف "," تَصْدِیف"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تصدیف کے معنی

١ - اعراض کرنا، پھیرنا، ہٹانا۔

 دو عالم کو دکھا اعجاز خورشید زمانے کوں دیا تصدیف کا بھید (١٦٨٤ء، قلمی نسخہ عشق نامہ، مومن، ٣١٤)

Related Words of "تصدیف":