تصغر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tasaghur meanings and details

تصغر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَصغ + غُر }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٦٣ء میں "ماہیت الامراض" میں مستعمل ملتا ہے۔

["صغر "," صَغِیر "," تَصَغُّر"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تصغر کے معنی

١ - چھوٹا ہو جانا، (طب) پوری طرح نشوونما پانے والی بافتوں اور خلیات کی جسامت میں کمی یا ان کا سکڑ جانا، لاغری۔

"یہ اصطلاحات معمولی طور پر تصغر کے علاوہ نقائص تغدیہ کی وجہ سے رونما ہونے والی تمام ایسی قابل مشاہدہ تبدیلیوں کے لیے استعمال کی جا سکتی ہیں۔" (١٩٦٣ء، ماہیت الامراض، ١٠٠:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!