اچکا پن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Achka-pan meanings and details
اچکا پن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اُچَک + کا + پَن }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ |اچکا| کے ساتھ |پن| بطور لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے۔, m["حیلے بازی","فریب دہی"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
اچکا پن کے معنی
١ - چوری، بدمعاشی۔
"پرائے مال کو ٹکٹکی باندھ کے دیکھنے سے نگاہوں کا اچکا پن ضرور عیاں ہوتا ہے۔" (١٩٣٣ء، اودھ پنچ، لکھنو، ٣،٣:١٨)
اچکا پن or Achka-pan english Translation
pilferingthieving; cozeningswindlingknaveryfraudA pick-pocketa swindlerswindling ; fraudTheft