خورسند کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khursand meanings and details

خورسند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُر (و معدولہ) + سَنْد }

تفصیلات

١ - خوش و خرّم، ہر طرح مطمئن، مسرور، شاداں، فرحان، بشاش۔, m["بہت خوش"]

اسم

صفت ذاتی

خورسند کے معنی

١ - خوش و خرّم، ہر طرح مطمئن، مسرور، شاداں، فرحان، بشاش۔

خورسند or khursand english Translation

beaten (at play)delighteddeprived of. [P~باختن]happyhaving lostlost (by gambling)

شاعری

  • بندا میں غواصی خدا وند توں
    دو کھی کوں کر نہار خورسند توں
  • بندا میں غواصی خدا وند توں
    دوکھی کوں کر نہار خورسند توں
  • تعریف کریں ڈر کے تو خورسند نہ ہونا
    اعدا کی کسی بات میں تم بند نہ ہونا
  • وہ سودا گر کی تھی فرزند دلبند
    متاع و مال سے تھی اپنے خورسند
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!