اچھا پن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word achha-pan meanings and details

اچھا پن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَچھ + چھا + پَن }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ |اچّھا| کے ساتھ |پَن| یا |پَنا| بطور لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

اچھا پن کے معنی

١ - اچھائی، خوب ہونے کی کیفیت، خوبی؛ حسن و خوبصورتی۔

"کنور اودے بھان کے اچھے پنے میں کچھ چل نکلنا کس سے ہو سکے?" (١٨٠٣ء، رانی کیتکی، ٥٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!