اچھوت پن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word achhoot-pan meanings and details

اچھوت پن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَچُھوْت + پَن }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ |اَچُھوْت| کے ساتھ لاحقۂ کیفیت |پن| لگایا گیا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

اچھوت پن کے معنی

١ - اَچُھوت ہونے یا سمجھے جانے کی کیفیت، وہ بات جس کی بنا پر کسی کو اچھوت سمجھا جائے۔

"باہمی نفرت جیسی برائی صرف اچھوت پن کا مادہ دور ہونے پر معدوم ہو سکتی ہے۔" (١٩٣٣ء، گیتا امرت، ٦٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!