اکبر الکبائر کے معنی

اکبر الکبائر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَک + بَرُل (ا غیر ملفوظ) + کَبا + اِر }

تفصیلات

١ - گناہان کبیرہ میں سب سے بڑا گناہ، بہت بڑا گناہ، جو گناہان کبیرہ میں بدترین ہو۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

اکبر الکبائر کے معنی

١ - گناہان کبیرہ میں سب سے بڑا گناہ، بہت بڑا گناہ، جو گناہان کبیرہ میں بدترین ہو۔