اہار کے معنی

اہار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

١ - نشاستہ ۔ لئی ۔ کلف, m["کاپی کی زمین بنانے کا زرد یا زردی مائل مسالا","(چھاپا خانہ) کتابت کے لیے کاغذ رنگنے کا مسالا جو نشاستے اور ریوند کے عرق سے تیار کیا جاتا ہے","(قدیم) سہارا","چاول کی پیچ","رات بھر پانی میں بھیگے ہوئے گیہوں کے آٹے کا شیرہ جس کا معتدل آگ میں قوام کیا گیا ہو","سامان خورونوش","گاڑی بہلی پالکی یا ڈولی کا پردہ","نشاستے وغیرہ کی لیہی (جو کاغذ اور وصلیوں پر چمک اور مضبوطی کے لیے پھیرتے ہیں)","ڈولی کا پردہ"]

اسم

اسم ( مذکر )

اقسام اسم

اہار کے معنی

١ - نشاستہ ۔ لئی ۔ کلف

٢ - کھانا ۔ بھوجن ۔ خورش

٣ - بھروسہ

اہار کے مترادف

آہار, اوڑھنا, بھوجن, بہلی, پالش, پالکی, پردہ, پوشش, چادر, خوراک, خورش, طعام, غذا, غلاف, گاڑی, ماوا, مکاوا, نشاستہ, کلف, کھانا

اہار english meaning

to be touched with passion or seized with griefto turn from

شاعری

  • جو مہرہ کش ہو تو بر روئے کار ہے کاغذ
    جو دل گداز نہیں بے اہار ہے کاغذ

محاورات

  • اہار چوکے وہ گئے بیوپار چوکے وہ گئے ۔ دربار چوکے وہ گئے سسرال چوکے وہ گئے
  • اہار چوکے وہ گئے بیوہار چوکے وہ گئے دربار چوکے وہ گئے سسرال چوکے وہ گئے
  • اہار چڑھانا۔ دینا یا لگانا۔ اہارنا
  • اہاروں تھکے بہواروں تھکے
  • اہاروں تھکے بیوہاروں تھکے
  • اہارے بیوہارے لجا نہ کارے
  • ایک اہاری سدا برتی ایک ناری سدا جتی
  • ایک اہاری سدا سکھی

Related Words of "اہار":