فخر و مباہات کے معنی

فخر و مباہات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَخ + رو (و مجہول) + مُبا + ہات }

تفصیلات

iعربی سے مشتق اسم فخر کو حرف عطف |و| کے ذریعے ایک دیگر عربی اسم جمع |مباہات| کے ساتھ ملانے سے مرکب عطفی بنا۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٥٨ء کو "بیاض سحر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - جمع )

فخر و مباہات کے معنی

١ - غرور و ناز۔

"مجھ پر چندہ وصول کرنے کا جو الزام ہے وہ میرے لیے صد فخر و مباہات ہے۔" (١٩٨٥ء، حیات جوہر، ٢٣٣)