ایلوپیتھی کے معنی

ایلوپیتھی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَے (ی لین) + لو (و مجہول) + پے (ی مجہول) + تھی }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٨٨ء کو "ابن الوقت" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Allopathy "," اَیلوپیتھی"]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

ایلوپیتھی کے معنی

١ - مغربی طرز کا طریقہ علاج، جو ایسی دواؤں سے کیا جاتا ہے جن کا مزاج مرض سے متضاد ہو، علاج یا لضد، طب تخالفی۔

"ایلوپیتھی ڈاکٹروں کو ہر دوسرے نظام سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔" (١٩٦٦ء، روزنامۂ جنگ، کراچی، ٣، ٣:١٨٢)

ایلوپیتھی english meaning

["alopathy"]

Related Words of "ایلوپیتھی":