ایڈیشن کے معنی

ایڈیشن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اے + ڈی + شَن }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٢٤ء، کو مکاتیب اقبال" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Edition "," ایڈِیشَن"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )

ایڈیشن کے معنی

١ - طبع، اشاعت، چھاپ۔

"پہلی ایڈیشن ختم ہو چکی ہے دوسری ایڈیشن . چند روز تک شائع ہو جائے گی۔" (١٩٢٤ء، مکاتیب اقبال، ١٦٦:٢)

ایڈیشن english meaning

["edition"]

Related Words of "ایڈیشن":