ایوب کے معنی
ایوب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَی + یُوب }ایک پیغمبر کا نام
تفصیلات
iعربی زبان ثلاثی مجرد کے باب سے اسم مبالغہ ہے اور بطور اسم علم استعمال ہوتا ہے عربی سے بعینہ اردو میں داخل ہوا۔ اور سب سے پہلے ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔,
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد ), اسم
اقسام اسم
- لڑکا
ایوب کے معنی
١ - بنی اسرائیل کے ایک پیغمبر کا نام جو طرح طرح کے سخت مصائب اور امراض کے امتحانات میں مبتلا ہوئے اور ہر مرحلے میں صبر کیا (قرآن پاک میں ان کے صبر کی تعریف کی گئی ہے) (ادیبات میں بطور تلمیح مستعمل)۔
صبر ایوب ہو اس باپ کے ہمت پہ خدا جس نے منکے کو جواں لال کے ڈھلتے دیکھا (١٩٤٠ء، مراثی نسیم، ٤١٧:٢)
ایوب علی، ایوب حیدر، محمد ایوب
ایوب english meaning
Ayyub