رائے زن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word rāe-zan meanings and details

رائے زن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ را + اے + زَن }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رائے| کے ساتھ فارسی مصدر |زدن| سے صیغۂ امر |زن| لگانے سے مرکب |رائے زن| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ شخص جو مشورے دے"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

رائے زن کے معنی

١ - رائے دینے والا، صلاح یا مشورے دینے والا، تنقید کرنے والا، صاحب بصیرت۔

"ملک فخر الدین کوچی دہلی کا دادبک اور درگاہ جلالی کے ہم نشینوں اور رائے زنوں میں شامل تھا۔" (١٩٦٨ء، تاریخ فیروز شاہی، ٣١٢)

شاعری

  • کیا رام خلوت منے انجمن
    بلایا جیتے رائے ہور رائے زن
  • پھر آراستہ ایک کی انجمن
    پئے کینہ خواہی ہوئے رائے زن
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!