ب[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word b[2] meanings and details

ب[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بے }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق حرف تہجی ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور حرف استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٠٠ء کو "من لگن" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

حرف تہجی

ب[2] کے معنی

١ - اردو حروف تہجی کا دوسرا حرف، ب کا ملفوظی نام یا لفیظ۔

 تجھے قاضیے میں بھی ہے دخل بے الف سے بھلا پہلے کیسی یہ بے (١٩٢٨ء، مرقع لیلٰی مجنوں، ٢٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!