با آبرو کے معنی
با آبرو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + آب + رُو }
تفصیلات
iفارسی زبان میں حرف جار اور اسم سے مرکب ہے۔ اسم آبرو کے ساتھ حرف جار |با| بطور سابقۂ فاعلی لگنے سے |با آبرو| مرکب اسم فاعل بنا اور فارسی سے اردو میں ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩١٤ء میں |شمیم| کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
با آبرو کے معنی
١ - عزت دار، آبرو رکھنے والا، آبرو مند۔
دونوں امام خلق میں با آبرو ہوئے سرسبز وہ جناب تو یہ سرخرو ہوئے (١٩١٤ء، شمیم، ریاض شمیم، ١٢٩:٧)
با آبرو english meaning
["& Adv- honourable","respectable; with honour","honourably","respectably"]