عہد کہن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ahd-e-kuhan meanings and details

عہد کہن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَہ (فتحہ مجہول ع) + دے + کُہَن }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عہد| بطور موصوف کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم صفت |لہن| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٠٥ء کو "بانگِ درا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )

عہد کہن کے معنی

١ - قدیم زمانہ، پرانا دور۔

"عہدکہن کی ان داستانوں میں کیا رکھا ہے۔" (١٩٨٢ء، اُردو افسانہ نگار اور افسانہ نگاری، ١٧٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!