با رسوخ کے معنی

با رسوخ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + رُسُوخ }

تفصیلات

iفارسی حرف جار اور عربی اسم سے مرکب ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٩٨ء میں |دعوت اسلام" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

با رسوخ کے معنی

١ - اثر رکھنے والا شخص، حکام یا بڑے لوگوں سے تعلقات رکھنے والا، جس کا کہا لوگ مانیں۔

|اہل مکہ میں دولتمند اور بارسوخ تھے اور شریف حسن پاشا سے جو سلطنت ترکی میں شاہی مقرب تھے ان سے بہت دوستانہ تھا۔" (١٩٢٩ء، تذکرۂ کاملان رامپور، ٤٢٣)