بائیس کے معنی
بائیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + اِیس }
تفصیلات
iاصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٨٠ء کو "کلیات سودا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اثنان و عشرون","اثنانِ و عشرون","بست ودو","بیس اور دو کا مجموعہ","بیس اور دو۔ ٢٢","بیس جمع دو","بیست و دو"]
اسم
صفت عددی
بائیس کے معنی
١ - بیس اور دو، تیس سے آٹھ کم، (ہندسوں میں) 22۔
"دلی ہندوستان کا دل، بائیس خواجہ کی چوکھٹ۔" (١٩٢٩ء، بہار عیش، ١)
بائیس english meaning
twenty two(F. چھوٹی chho|ti) , littlejuniorlowmeanminorsmallsubordinatetriflingyounger
شاعری
- جو ایک شخص ہے بائیس صوبے کا خاوند
رہی نہ اس کے تصرف میں جوجداری کول - کیا ہے ملک کو مدت سے سرکشوں نے پسند
جو ایک شخص ہے بائیس صوبے کا خاوند
محاورات
- سب دھان (بارہ پسیری کے) بائیس پسیری
- لینا دینا ساڑھے بائیس
- نو تیرہ بائیس بتا دینا
- نو تیرہ بائیس نہ بتائے