باب الذکر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word baab-uz-zikr meanings and details

باب الذکر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + بُذ (ا، ل غیر ملفوظ) + ذِکْر }

تفصیلات

iعربی زبان کی ترکیب ہے۔ باب اور ذکر دو اسما پر مشتمل ہے |ال| عربی قواعد کے تحت بطور تخصیص مستعمل ہے لیکن |ذ| چونکہ شمسی حرف ہے اس لیے |ال| دونوں غیر ملفوظ ہیں۔ عربی سے اردو میں ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٤٩ء میں "بہشت نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

باب الذکر کے معنی

١ - جنت کا وہ دروازہ جس سے خدا کا ذکر کرنے والے داخل ہوں گے۔

"جو شخص ہر وقت ذکر الٰہی میں رہتا ہے اس کو باب الذکر سے پکاریں گے۔" (١٨٤٩ء، بہشت نامہ، ١٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!