سوزن عیسی کے معنی

سوزن عیسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سو (و مجہول) + زَنے + عی + سا }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم آلہ |سوزن| بطور مضاف کے ساتھ کسرۂ اضافت بڑھا کر عربی سے اسم علم |عیسی| بطور مضاف الیہ بڑھانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٧٣٩ء کو "کلیاتِ سراج" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

سوزن عیسی کے معنی

١ - حضرت عیسی علیہ السلام کی سُوئی جسے وہ مسیحائی کے لیے استعمال کرتے تھے۔"

 کیسا علاج، چارہ کہاں، کھائے ہیں وہ زخم ٹانکوں میں جن کے سوزنِ عیسی رواں نہیں (١٨٧٩ء، سالک (مرزا قربان علی بیگ)، کلیات، ١١٨)

Related Words of "سوزن عیسی":