بات میں کے معنی
بات میں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بات + میں (یائے مجہول) }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |بات| اور حرف جار |میں| سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٦٠٩ء میں |قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آناً فاناً","لمحہ بھر میں"]
اسم
متعلق فعل
بات میں کے معنی
١ -
بات میں english meaning
to mentionto sayto speak
شاعری
- میں زندگی کی طرح اس کی بات بات میں تھی
وہ روشنی کی طرح میرے خدوخال میں تھا - شرم سے دوہرا ہوجائے گا کان پڑا وہ بندا بھی
بادِ صبا کے لہجے میں اک بات میں ایسی پوچھوں گا - دشت میں سیلاب ہے اور شہر ہیں تشنہ دہن
دوستو، دیدہ ورو، اِس بات میں ہے راز کیا؟ - قائم اک بات میں جیتا ہے تمہاری لیکن
پرسش حال تم اس خستہ کی کب کرتے ہو - ناکام کا یوں کام، ملاقات میں بن جائے
برسوں کا جو بگڑا ہو وہ اک بات میں بن جائے - دیتے ہو بات بات میں بازی
ایک ہو اپنے کام کے نٹ کھٹ - یہ بات میں کیا کہتی ہوں کچھ ان سے چراکے
دیوانی بنیں گی پری خاتم کو بلاکے - اگر شاہ خنجر لیوے ہات میں
اُدھر پکڑ باگ کوں بات میں - ابرو میں بل ہنسی میں کنایہ نگہ میں کج
کاکل میں پیچ بات نکلتی ہے بات میں - محبت کیوں جتاتے ہو بنا کرزلف پیچاں کو
پھنساتے ہو بکھیڑے میں تمھاری بات میں بل ہے
محاورات
- اس اکرگاہ بے ثبات میں عجب اندھیرا ہے
- اس کارگاہ بے ثبات میں عجب اندھیرا ہے
- بات بات میں چھری کٹاری
- بات بات میں موتی پرونا
- بات بات میں کھچنا
- بات میں پخ نکلنا
- بات میں بات عیب ہے
- بات میں بات ملانا
- بات میں بات نکالنا
- بات میں بل ہونا