بات میں بات کے معنی

بات میں بات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بات + میں (ی لین) + بات }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |بات| اور حرف جار |میں| سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٣٤ء میں |سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

بات میں بات کے معنی

١ - ایک موضوع پر گفتگو میں کوئ اور مسئلہ، اثنائے گفتگو۔

|بات میں بات" |ماڈرن سکولر" حکومتوں کی ستم ظریفیاں بھی کس بلا کی ہوتی ہیں۔" (١٩٥٥ء، تجدید معاشیات، ٣٥٣)