بات کی بات میں کے معنی
بات کی بات میں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بات + کی + بات + میں }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم بات اور کلمہ اضافت |کی| اور حرف جار |میں| سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٧١٨ء میں |دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
بات کی بات میں کے معنی
١ - ذرا سی دیر میں، پل بھر میں۔
|بیٹھے اور بات کی بات میں کھڑے بھی ہو گئے۔" (١٩٥٦ء، رادھا اورنگ محل، ٨٠)
بات کی بات میں english meaning
["in a word","in an instant","suddenly"]