فلم کمپنی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word film company meanings and details

فلم کمپنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فِلْم + کَم + پَنی }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل اسم |فلم| کو اسی زبان سے ماخوذ اسم ایک اسم |کمپنی| کے ساتھ ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

فلم کمپنی کے معنی

١ - وہ ادارہ جہاں فلم بنائی جائے۔

"اسٹوڈیو، نقاش، فوٹو گرافر، ریڈیو، فلم کمپنی وغیرہ کی اصطلاح ہے۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٤٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!