فلم سازی کے معنی

فلم سازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فِلْم + سا + زی }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل اسم |فلم| کے بعد فارسی مصدر ساختن سے صیغہ امر |ساز| بہ اضافہ ی (لاحقہ کیفیت) لگانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٤ء کو "جھروکے" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

فلم سازی کے معنی

١ - فلم بنانا، فلم تیار کرنا۔

"فلم سازی اور فلم بازی سے کسی بھلے آدمی کو کیا سروکار۔" (١٩٦٥ء، برمِ خوش نفساں، ٨٧)