باتوں کی جھڑی کے معنی
باتوں کی جھڑی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + توں (واؤ مجہول) + کی + جَھڑی }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم بات کی جمع |باتوں| اور اسم |جھڑی| کے درمیان کلمۂ اضافت |کی| لگنے سے مرکب اضافی |باتوں کی جھڑی" بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور ١٩٠١ء میں |واسوخت مرزا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
باتوں کی جھڑی کے معنی
١ - باتوں کا سلسلہ۔
جم کے بیٹھی ہے تو بیٹھی ہے کھڑ یہے کو کھڑی پھبتیوں کی جو ہے برسات تو باتوں کی جھڑی (١٩٠١ء، واسوخت مرزا، ٩)