باتھ روم کے معنی
باتھ روم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ باتْھ + رُوم }
تفصیلات
iانگریزی زبان میں دو اسما پر مشتمل مرکب ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی زبان سے ہی ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ انگریزوں کی ہندوستان آمد کے بعد جلد ہی عام بول چال کا حصہ بن گیا تھا۔ تحریری طور پر ١٩٢٤ء میں |انشائے بشیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["غسل خانہ","نہانے کا کمرہ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
باتھ روم کے معنی
١ - غسلخانہ، نہانے کا کمرہ۔
|بیڈ روم سے نکلیں باتھ روم میں داخل ہوئیں۔" (١٩٢٤ء، انشائے بشیر، ٢٩٢)
باتھ روم english meaning
bathroomBathroom