دنیا گیر کے معنی
دنیا گیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُن + یا + گِیر }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق |دنیا| کے ساتھ فارسی مصدر |گرفتن| سے فعل امر |گیر| لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٦٦ء کو "روزنامہ جنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
دنیا گیر کے معنی
١ - عالم گیر، دنیا میں پھیلا ہوا، کائنات پر چھایا ہوا۔
"برطانیہ تک اس معاملے میں ساتھ نہیں دے رہا یہ دنیا گیر بدنامی رہی ایک طرف اور دوسری طرف روس و چین کی دوستی کا امکان ہے۔" (١٩٦٦ء، جنگ، ٣٠، ٣:١٨١)