تاپسی
{ تا + پَسی }
تفصیلات
iسنسکرت الاصل لفظ |تاپَس| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ تانیث لگانے سے |تاپَس| بنا اردو میں بطور اسم استعمات ہوتا ہے سب سے پہلے ١٩٠٥ء کو "وکرم اروسی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جنسِ مخالف : تاپَس[تا + پَس]
تاپسی کے معنی
١ - تارک الدنیا عورت۔
"ایک تاپسی رشی چیون مہاراج کے مٹھ سے ایک لڑکے کو ہمراہ لے کر آئی ہے۔" (١٩٠٥ء، وکرم اروسی، ٨٠)