بادۂ ریحانی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Bada-e-Rehani meanings and details

بادۂ ریحانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + دا + اے + رَے (ی لین) + حا + نی }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |بادہ| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم |ریحان| لگا اور پھر فارسی قاعدہ کے تحت |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے |بادہ ریحانی| مرکب بنا۔ ترکیب سازی کے قواعد کے تحت |بادہ| کے آخر پر ہمزہ زائد لگا کر کسرۂ صفت لگنے سے |بادۂِ ریحانی| مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٠٧ء میں ولی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

بادۂ ریحانی کے معنی

١ - پھولوں سے کشید کی ہوئی شراب۔

 ساقیا آج تو وہ بادۂ ریحانی ہو جس کے آگے ترے کوثر کی بھی مے پانی ہو (١٩٦٥ء، منظور رائے پوری، مرثیہ، ٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!