بادیہ نشینی
{ با + دِیَہ + نَشی + نی }
تفصیلات
iعربی اسم اور فارسی لاحقۂ فاعلی پر مشتمل مرکب توصیفی |بادیہ نشیں| کے آخری حرف |ن| کو اصلی میں بدل کر فارسی قاعدہ کے تحت |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے |بادیہ نشینی| مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔ ١٨٧٢ء میں "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
بادیہ نشینی کے معنی
١ - صحرا میں بود و باش رکھنا، صحرا یا دیہاتوں میں رہنا۔
"جن کی ساری عمر بادیہ نشینی میں گزری وہ کیا جانیں کہ یہ لفظ لکھنؤ میں کس طرح بولی جاتی ہے۔" (١٩٥٢ء، سہ روزہ |مراد| خیرپور، ٧، مارچ، ٢)