تحصیب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word thsyb meanings and details

تحصیب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَح + صِیب }

تفصیلات

iعربی سے اسم مشتق ہے اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٨٩٢ء کو "لکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تحصیب کے معنی

١ - (حج) مکے سے لوٹتے ہوئے مقام محصب (وادی منٰی) میں ٹھہرنا۔

"یہ جو تحصیب کا اختلاف روایتوں میں پڑھتے ہو حضرت عائشہ اور عبداللہ بن عباس کو اس سے اختلاف تھا۔" (١٩٤٨ء، تبرکات آزاد، ٣٥٣)

Related Words of "تحصیب":