بادیہ پیمائی کے معنی

بادیہ پیمائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + دِیَہ + پےَ (ی لین) + ما + ای }

تفصیلات

iعربی اسم |بادیہ| اور فارسی لاحقۂ فاعلی |پیما| پر مشتمل مرکب توصیفی |بادیہ پیما| کے ساتھ فارسی قاعدہ کے مطابق |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگی اور چونکہ |ی| سے ماقبل |ا| ہے اس لیے ہمزہ زائد لگا کر |ی| لگائ گئ۔ یہ مرکب اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مشتمل ہے۔ ١٧٩٣ء میں قائم کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بادیہ گری","جنگل میں پھرنا","دشت پیمائی","دشت گردی","دشت نوردی"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

بادیہ پیمائی کے معنی

١ - دشت نوردی، بیابانوں میں پھرنا، جنگلوں میں گھومنا۔

"ایک صوبے سے دوسرے صوبے میں ایک مدت کی بادیہ پیمائی - کے بعد پہنچتے ہیں۔" رجوع کریں:بادَیَہ پَیْما (١٩٢٦ء، شرر، مضامین شرر، ١ / ٥٢:٣)

بادیہ پیمائی english meaning

desert traveltrampa canopya gallery

شاعری

  • چوچہ گردی دل مجنوں نے مرے کی ایجاد
    مبتذل جان کے دھب بادیہ پیمائی کا