خشت کے معنی

خشت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خِشْت }

تفصیلات

١ - اینٹ, m["ایک قسم کی مٹھائی","ایک قسم کی مٹھائی یا روٹی جو مُردوں کی فاتحہ کے لئے پکائی جائے","چھوٹا نیزہ","روٹی جو مردوں کی فاتحہ کے لئے پکائی جائے","ژند کے بارھویں باب کا نام"]

اسم

اسم نکرہ

خشت کے معنی

١ - اینٹ

خشت کے جملے اور مرکبات

خشت افگنی, خشت انداز, خشت اول, خشت بندی, خشت بنیاد, خشت پز, خشت پزی, خشت ساز, خشت فروش

خشت english meaning

a brick; a tileadministratordirectoreditormanager

شاعری

  • ہر گز نہیں ہے خشت سوں فرق اس کوں اے ولی
    خوش طلعتاں کی بات نہیں جس کتاب میں
  • یہ کم نصیب ہوئے ہم کہ بعد مرگ نظیر
    ہوئی مزار کو اپنے نہ ایک خشت نصیب
  • زندہ درگور اب تو ہے بے تیرے او آرام روح
    بن گیا ہے قالب خشت لحد اندام روح
  • عوض چونے کے گارا لائے مے کا چاہیے ساقی
    ہماری قبر اگر پکی ہو تو خشت سر خم سے
  • کیا جاے فتوحات خرابات مغاں ہے
    خشت سر خم لوح طلسمات جہاں ہے
  • بنایا ہو روئین و آہن سے تھا
    نہیں نام تھا وہاں گل و خشت کا

محاورات

  • تین گناہ خدا بھی بخشتا ‌ہے
  • ٍغلام آب کش باید نہ خشت زن
  • ڈر نہ دہشت اتار پھری خشتک

Related Words of "خشت":