بار ایسوسی ایشن

{ بار + اَے (یائے لین) + سو (واؤ مجہول) + سی + اے + شَن }

تفصیلات

iانگریزی زبان میں دو اسما (Bar) اور (Association) سے مرکب ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور ١٩٦٨ء میں روزنامہ |جنگ| کراچی میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

بار ایسوسی ایشن کے معنی

١ - وکیلوں کی انجمن۔

"بار ایسوسی ایشن کے صدر نے انھیں مدعو کیا ہے۔" (١٩٦٨ء، روزنامہ |جنگ| کراچی، ٣٢: ١:٣١٤٤)