بار روم

{ بار + رُوم }

تفصیلات

iانگریزی زبان میں دو اسما (Bar) اور (Room) سے مرکب ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٩ء میں "تفکہات از ماچس لکھنوی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

بار روم کے معنی

١ - کچہری میں وکیلوں کی نشست کا کمرہ۔ (نوراللغات، 1 : 525)

 کہہ دو شیخ جی سے نہ بھٹکیں ہجوم میں جاکر تو ایک بار پییں بار روم میں (١٩٣٩ء، تفکہات، ماچس لکھنوی، ٣٧)

٢ - ہوٹل وغیرہ کی وہ جگہ جہاں بیٹھ کر شراب پیتے ہیں۔

انگلش

["barroom"]