بارہ سنگھا
{ با + رَہ + سِن (ن غنہ) + گھا }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم صفت |بارہ| اور اسم |سنگھ| کے ساتھ|ا| بطور لاحقۂ لگنے سے |بارہ سنگھا| مرکب توصیفی بنا (اردو میں عام طور سنگھ سے ماخوذ |سینگ| مستعمل ہے) ١٨٤٥ء میں "حکایت سخن سنج" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : بارَہ سِنْگھے[با + رَہ + سِن (ن غنہ) + گھے]
- جمع : بارَہ سِنْگھے[با + رَہ + سِن (ن غنہ) + گھے]
- جمع غیر ندائی : بارَہ سِنْگھوں[با + رَہ + سِن (ن غنہ) + گھوں (و مجہول)]
بارہ سنگھا کے معنی
١ - ایک قسم کا پہاڑی اور معمولی ہرن سے بڑا ہرن جس کے سینگ شاخ در شاخ اور بہت لمبے ہوتے ہیں۔
"بعض قوموں میں ہرن، بارہ سنگھے، پاڑے وغیرہ کا شکار چیتے سے کیا جاتا ہے۔" (١٩٥٤ء، حیوانات قرانی، ٥٥)
انگلش
["lit. \"Having twelve tines\"; a stag","antelope"]