رمضان کے معنی
رمضان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَم + ضان }
تفصیلات
iعربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم ہے۔ اردو میں اصل مفہوم اور ساخت کے ساتھ داخل ہوا۔ سب سے پہلے ١٦١١ء میں قلی قطب شاہ کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سخت گرم ہونا","اس ماہ کی عبادت گناہوں کو جلا دیتی ہے جس کی مناسبت سے اسے رمضان کہا جاتا ہے","لُغوی معنی : جَلانے والا","ماہِ روزہ","ماہِ صیام","مسلمانوں کا قمری نواں مہینا","مسلمانوں کا نواں قمری مہینہ","وہ مہینہ جس میں اہل اسلام فرض روزے رکھتے ہیں"]
رمض رَمْضان
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
رمضان کے معنی
"رمضان کی پہلی رات کو آسمانوں کے اور جنت کے دروازے کھل جاتے ہیں۔" (١٩٨٥ء، طوبٰی، ٦٧٩)
رمضان english meaning
the ninth of the Arabian monthsfasting monththe ninth month of Hij|ri calendar
شاعری
- اے ہلال رمضان توڑ غریبوں کی نہ آس
بھوکے پیاسوں کی بجھاتا ہے کوئی بھوک نہ پیاس - جو رمضان آوے تو روزہ نہ دھر
کہے چوب وو لوگاں میں روزہ ہوں کر - خوشی شب رات کی ہور عید رمضان کا خوشی نت نت
اے دونوں عیدا کیاں خوشیاں خدا تج کوں سدا دیتا - عید ہر روز مناتے نہ بگڑتا جو فلک
ایکی روزے سے ہیںماہ رمضان میں ہم تم
محاورات
- آیا رمضان بھاگا شیطان
- رمضان کے نمازی محرم کے سپاہی (ہولی کے بھڑوے)