باز آمد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word baaz aamad meanings and details

باز آمد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ باز + آ + مَد }

تفصیلات

iفارسی زبان میں متعلق فعل |باز| اور مصدر آمدن سے حاصل مصدر |آمد| سے مرکب ہے۔ فارسی سے اردو میں ماخوذ ہے بطور اسم مستعمل ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

باز آمد کے معنی

١ - واپسی، خصوصاً عدالت کے احکام کی واپسی، عدالت کے حکموں کا واپس لیا جانا۔ (اردو قانونی ڈکشنری، 80)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!