ماتمی لباس
{ ما + تَمی + لِباس }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |ماتمی| کے بعد عربی اسم |لباس| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں لطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "فرہنگ آصفیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : ماتَمی لِباسوں[ما + تَمی + لبا + سوں (و مجہول)]
ماتمی لباس کے معنی
١ - ماتمی پوشاک، وہ لباس جو اظہار غم کے لیے پہنا جائے۔ (فرہنگ آصفیہ؛ نوراللغات)