باز پیدائش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word bāz-paydā’ish meanings and details

باز پیدائش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ باز + پَے (ی لین) + دا + اِش }

تفصیلات

iفارسی متعلق فعل |باز| اور فارسی اسم |پیدائش| سے مل کر مرکب بنا ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٩ء میں "ابتدائی حیوانیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

باز پیدائش کے معنی

١ - [ حیوانیات ] ضائع یا گمشدہ حصوں کی جگہ نئے حصے پیدا کرنے کا عمل۔

"ہائیڈرا میں غیر صنفی پیدائش جیسی اور ایک خاصیت پائی جاتی ہے جسے باز پیدائش کہتے ہیں۔" (١٩٤٩ء، ابتدائی حیوانیات، ٢٢٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!