مارچ پاسٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word march past meanings and details

مارچ پاسٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مارْچ + پاسْٹ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ دو اسماء |مارچ| اور |پاسٹ| کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩١ء کو "حرم سرا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

مارچ پاسٹ کے معنی

١ - معائنہ کرنے والے افسر یا سلامی کے چبوترے کے سامنے سے فوج کا سلامی دیتے ہوئے گزرنا۔

"پھر وہ سب کھڑے ہو گئے . مارچ پاسٹ کرتے میرے سامنے سے گزرے۔" (١٩٨٨ء، اپنا اپنا جہنم، ٢٨٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!