باز یافت

{ باز + یافْت }

تفصیلات

iفارسی زبان میں متعلق فعل |باز| کے ساتھ مصدر یافتن سے صیغہ ماضی مطلق اور گاہے بطور اسم مستعمل|یافت| لگنے سے |بازیافت| مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٨ء میں "منتخب الحکایات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

باز یافت کے معنی

١ - گم شدہ شے کی دستیابی، دوبارہ کسی شے کے حاصل کرنے یا ہونے کا عمل، حالت سابق کی واپسی۔

"اس نے آ کر کئی بار منتر پڑھا - پر بازیافت کی کوئی علامت نہ دیکھ کر مایوس چلا گیا۔" (١٩٣٦ء، پریم چند، پریم چالیسی، ١٢:١)

انگلش

["getting back","recovering; resumption (of anything); the act of resuming alienated lands or property of any kind"]