ماہ واری
{ ماہ + وا + ری }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |ماہ| کے بعد فارسی لاحقہ |وار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٠ء کو "گھریلو انسائیکلوپیڈیا" میں تحریراً مستعم ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد ), صفت نسبتی
ماہ واری کے معنی
["١ - معمول کے دن، ایام، حیض۔","٢ - وہ ملازم جو ماہ بماہ تنخواہ لیں۔ (جامع اللغات)"]
["\"یہ آسن لیکوریا اور ماہواری کی خرابی کو بھی دور کرتا ہے۔\" (١٩٧٠ء، گھریلو انسائیکلوپیڈیا، ٣٥٨)"]
["١ - مہینے کا، پورے مہینے کا، ماہانہ۔ (فرہنگ آصفیہ، جامع اللغات)"]
مترادف
حیض, ماہانہ