بازار کا نرخ
{ با + زار + کا + نِرْخ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسما |بازار| اور |نرخ| کے درمیان اردو کلمۂ اضافت |کا| لگنے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٤ء میں "مجالس النسا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
بازار کا نرخ کے معنی
١ - کھلا نرخ، قیمت فروخت۔
"کبھی کبھی ان سے بازار کا نرخ پوچھتی رہا کرو۔" (١٨٧٤ء، مجالس النسا، ٨١:١)
انگلش
["market-rate; selling price"]