طنز ملیح کے معنی

طنز ملیح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَن + زے + مَلِیح }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |طنز| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی اسم صفت |ملیح| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٩ء کو "سرودِ رفتہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

طنز ملیح کے معنی

١ - تعریف کے پردے میں کی جانے والی طنز، ایسی طنز جو بظاہر تعریف معلوم ہو۔

"مسندِ صدارت کے لیے ان کے انتخاب میں طنز ملیح کا کوئی پہلو نہاں ہے۔" (١٩٦٢ء، میزان، ١٠٧)