بازاری کوٹھا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word bazari kotha meanings and details

بازاری کوٹھا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + زا + ری + کو (و مجہول) + ٹھا }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |بازاری| اور ہندی زبان سے ماخوذ اسم |کوٹھا| سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٦ء میں "تربیت نسواں" کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

بازاری کوٹھا کے معنی

١ - طوائف یا کسبی کا بالاخانہ، وہ کوٹھا جس پر پیشہ کمانے والی عورت بیٹھتی ہو۔

"میں ایسے مدارس کو جہاں سے مسلمان بچیاں ایسی تعلیم لے کر نکلیں بازاری کوٹھوں کے برابر سمجھتی ہوں۔" (١٩٣٦ء، راشدالخیری، تربیت نسواں، ١٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!