بازخانہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word baaz-khaana meanings and details

بازخانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ باز + خا + نَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |باز| اور فارسی زبان سے ماخوذ اسم |خانہ| سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٥ء میں "بزم آخر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : باز خانے[باز + خا + نے]
  • جمع : باز خانے[باز + خا + نے]
  • جمع غیر ندائی : باز خانوں[باز + خا + نوں (و مجہول)]

بازخانہ کے معنی

١ - بازوں کو پالنے اور سدھارنے کے لیے رکھے جانے کی جگہ۔

"وہ باز خانے کا داروغہ باز اور شکرا لے آیا۔" (١٨٨٥ء، بزم آخر، ٧٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!