متجانس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mutajaanis meanings and details

متجانس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَجا + نِس }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٠ء کو"غربی طبیعیات کی ابجد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["جنس "," جِنْس "," مُتَجانِس"]

اسم

صفت ذاتی

متجانس کے معنی

١ - ہم جنس، ایک جنس کا، ایک نوع کا، یکساں۔

"اردو میں ایسے اسمی مرکبات بھی مستعمل ہیں جن کے اعضا معنوی اعتبار سے متجانس ہوتے ہیں۔" (١٩٨٨ء، نئی اردو قواعد، ٢٧٩)

٢ - [ تشریح ] وہ عضلات جو ایک ہی قسم کا فعل انجام دیں۔ (مخزن الجواہر)

متجانس کے جملے اور مرکبات

متجانس نگار

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!